جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کی زبان کو تالے لگ گئے۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی مسلسل نمائش سے سینما گھروں کو استحکام ملے گا ۔ مہرین جبار کی فلم دوبارہ پھر سے میں تمام فنکاروں نے عمدہ کام کیا ہے ۔ امریکہ اور کراچی میں فلم کو دلکش اندازمیں عکسبند کیا گیا جبکہ کیمرہ ورک متاثر کن اور اعلی معیار کا ہے ۔ غیر ملکی کریو کیساتھ پاکستانی فنکاروں کا کام کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں ۔
گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ کی فلم رئیس کے حوالے سے ہر پاکستانی سوال کرتا ہے اس موضوع پر فی الحال کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ، موجودہ حالات میں ہم سب ملکی استحکام کے بارے میں سوچیں ۔ کئی پاکستانی فلموں کی آفرز ہیں اور کچھ میں کام بھی کررہی ہوں ، ان کے بارے میں تفصیلات نہیں بتا سکتی ، ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے سے انکار نہیں کیا ، فلموں کی مصروفیات کی بنا پر اچھے سکرپٹ و کردار کا انتخاب کرنا میرا حق ہے جس کیلئے انتظار کرنے میں کوئی برائی بھی نہیں ، ہمیں اپنے فنکاروں کی کاوشوں کو سراہنا چاہئے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…