منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سنیل شیٹھی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پر دھوم ۔۔۔ کس معروف بھارتی اداکارہ کی ہمشکل ہے ؟ دیکھ کر آپ بھی دھوکہ کھا جائیں گے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹھی اپنی پہلی ہی فلم سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اتھیا معروف اداکارہ سونم کپور سے بہت مشابہت رکھتی ہیں،لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی سے مشابہت کی وجہ سے نہیں انہوں

نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث بولی وڈ میں نام کمایا ہے۔اتھیا جتنی بہترین اداکارہ ہیں اتنی ہی خوبصورت ہیں حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر جاری کی ہیں جنہیں لوگوں کی جانب سے بہت پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

دوسری جانب بالی ووڈ کے ہیرو سلمان خان اور خوبرو اداکارہ کترینہ کیف بہت جلد بھارتی ٹی وی شو کوفی ودھ کرن میں ساتھ نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی دونوں سپراسٹار بہت جلد کوفی ودھ کرن کیلیے شو کی شوٹنگ کروائیں گے۔ اس پروگرام میں بہت اہم انکشافات کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کیلیے

دونوں اداکاروں کی باہمی رضامندی سے تاریخ کا تعین کیاجارہاہے۔سلمان خان اس سے قبل بھی اس شو میں مہمان بن کر آچکے ہیں اور وہ ایک یادگار شو تھا۔سلمان خان اور کترینہ کیف کئی برس تک ایک ساتھ رہے۔

کترینہ نے کئی بار اعتراف کیا کہ ان کے کئیریرکو پروان چڑھانے کیلئے سلمان خان نے بہت مدد کی۔

 

athiya5

a2

maxresdefault

final_1441091779

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…