پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے،2نومبر کے دھرنے میں کیا کروں گا؟ حمزہ علی عباسی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے،2نومبر کے دھرنے میں کیا کروں گا؟ حمزہ علی عباسی نے بڑا اعلان کر دیا
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ 2 نومبرکے دھرنے میں ضرور شرکت کروں گا چاہے میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے۔پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو دھرنے کے اعلان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچارکھی ہے جس سے شوبز کی شخصیات بھی متاثر نظر آرہی ہے جبکہ گلوکار اور فنکار بھی حکومت مخالف دھرنے میں شرکت کیلئے بیتاب ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیس بک پر اپنی پوسٹ میں اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ میں سیاست دان نہیں ہوں اور نہ ہی مجھے الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ کی ضرورت ہے لیکن میں پاکستانی کی حیثیت سے 2 نومبر کے دھرنے میں شرکت کروں گا چاہے مجھے اس کے لیے اپنا کیرئیر اور مداحوں کو قربان ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…