پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ابھیجیت نے فواد اورکرن جوہرکی دوستی کو بے ہودگی کا رنگ دیدیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹیہ چاریہ نے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور معروف ہدایتکار کرن جوہر کی گہری دوستی کو لے کر بے ہودہ الزامات لگانے شروع کردیئے ہیں۔ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ کی شخصیات نے بھی پاکستانی اداکاروں پر تنقید شروع کردی ہے جب کہ فلم نگری کی کئی نامور شخصیات پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی سخت مخالفت کرچکے ہیں لیکن اب بھارتی گلوکار ابھجیت بھٹیہ چاریہ پاکستانیوں سے نفرت میں انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔ابھیجیت بھٹیہ چاریہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہدایتکار کرن جوہر کو محبوبہ اور فواد خان کو محبوب کہہ ڈالا جب کہ اپنی ٹوئٹ میں گلوکار کا کہنا تھا کہ محبوبہ کرن جوہر ذہنی تناؤ کا شکار ہیں کیوں کہ ان کے پاکستانی محبوب فواد خان دھوکا دے کر چلے گئے ہیں اور طنزیہ انداز میں معروف ہدایتکار کو بیچاری مسز کرن جوہر خان کہہ کر مخاطب کیا۔واضح رہے کہ گلوکار ابھیجیت پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان دینے پر سلمان خان کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…