جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

رنویر سنگھ اور شاہد کپور میں ٹھن گئی۔۔ وجہ سامنے آگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ اپنی نئی آنے والی فلم ’’پدماوتی‘‘کی کاسٹ سے شاہد کپور کوباہر کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں ۔بالی ووڈ میں اداکاراؤں میں پیشہ وارانہ حسد کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن اب اداکار رنویر سنگھ کی شاہد کپور سے پیشہ وارانہ حسد کی خبر نے سب کو حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’’پدماوتی‘‘ میں شاہد کپور، رنویرسنگھ اور دپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کریں گے لیکن فلم کی شوٹنگ سے قبل ہی رنویر سنگھ نے شاہد کپور کو فلم کی کاسٹ سے باہر کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں اور انہوں نے ہدایتکار سے فلم میں کام کرنے کے لیے شاہد کپور کا کردار کم کرنے کی شرط عائد کردی ہے جس پر ہدایتکار نے ان کا کردار کم کرنے پرہچکچاہٹ کاشکار ہیں۔اداکار شاہد کپور نے فلم میں کردارکم کرنے پر فلم میں کام نہ کرنے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد سنجے لیلا بھنسالی شدید پریشانی کا شکار ہیں اور انہوں نے آئندہ رنویرسنگھ کے ساتھ کسی بھی فلم میں کام کرنے سے بھی انکار کردیا ہے۔واضح رہے کہ فلم’’پدماوتی‘‘ میں شاہدکپور دپیکا پڈوکون کے شوہر رتن سنگھ ، رنویرسنگھ علاؤالدین خلجی کاکردار ادا کریں گے۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…