ممبئی( آن لائن ) بھارتی فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار رجنی کانت کی بیٹی سوندریا کی اپنے شوہر کے ساتھ علیحدگی ہو گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے سوندریا نے بتایا ہے کہ ان کی اپنے شوہر کے ساتھ ایک سال پہلے علیحدگی ہو چکی ہے۔ دونوں خاندانوں کے درمیان طلاق کے حوالے سے معاملات چل رہے ہیں۔ سوندریا نے اپنے مداحوں اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ ان کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی نہ کی جائے اور پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔
رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بری خبر ۔۔۔ بیٹی نے مداحوں سے اپیل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































