جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آفریدی کو ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو کیا کروں گی۔۔۔؟ مشہور بھارتی اداکارہ نے پی سی بی دھمکی دیدی

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکارہ عرشی خان کا کہنا ہے کہ اگر شاہد آفریدی کو تین ہفتوں کے اندر پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے برہنہ حالت میں احتجاج کروں گی۔بالی وڈ حسینہ عرشی خان شاہد آفریدی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر شاہد آفریدی کو پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو وہ نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے برہنہ ہو کر احتجاج کریں گی ۔
بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو میں عرشی خان کا کہنا تھا کہ آفریدی اب بھی جوان اور فٹ ہیں لہذا انہیں ہر طرح کی کرکٹ میں کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے کیونکہ اگر آفریدی کو ٹیم سے باہر نکالا گیا تو یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا بڑا نقصان ہوگا۔عرشی خان کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی فٹنس اور ان کی صلاحیتوں کے حوالے سے مجھ سے بہتر کون جانتا ہوگا اور اگر آفریدی کو تین ہفتوں میں ٹیم شامل نہ کیا گیا تو وہ بھرپور احتجاج کریں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…