ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی سائیکل لئے ممبئی کی سڑکوں پر نکل آئے اور سائیکلنگ کے مزے لئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسا پہلی بار نہیں کہ سلمان خان کو سائیکل چلاتے دیکھا گیا ہو، اس سے قبل بھی سلمان خان نے شاہ رخ خان اور اْنکے بیٹے آریان کے ساتھ سائیکلنگ کے خوب مزے لئے تھے۔واضح رہے دبنگ خان اپنے مداحوں کو نئی آنے والی بالی ووڈ فلم’ٹیوب لائٹ‘میں نظر آئیں گے جو اگلے سال عید کے موقع پر سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
دبنگ خان کا ممبئی کی سڑکوں پر ایسا اقدام کہ دنیا حیران رہ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































