ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد کے جسمانی تعلقات پر یقین رکھتا ہوں جبکہ شادی ابھی میری زندگی سے کوسوں دور ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان فلم نگری کے صف اول کے کنوارے اداکار ہیں جو متعدد معاشقوں کے بعد بھی اب تک شادی نہیں رچا سکے ہیں جبکہ گزشتہ کئی دنوں سے سلو میاں کی رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر سے شادی کی خبریں گرم ہیں جس پر سلو میاں بھی اپنی شادی کی خبروں سے تنگ ہیں اور اپنی شادی کو قومی مسئلہ بھی قرار دے چکے ہیں تاہم اب ایک بار پھر انہوں نے اپنی شادی کی خبروں پر لب کشائی کی ہے۔اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلم ’’فریکے علی‘‘ کی پروموشن تقریب میں شادی کے سوال پر سلمان خان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد کے جسمانی تعلقات پر یقین رکھتا ہوں تاہم ابھی میری شادی نہیں ہوئی ہے تو اس طرح کی خواہش اور شادی دونوں ہی میری زندگی سے کوسوں دور ہیں۔
شادی کی خبر وں سے تنگ آکر دبنگ خان نے آخر کا ر اعلا ن کر ہی دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
پانچ سو ڈالر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































