ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور ایشوریا رائے بچن نے نامور فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کے لیے قابل اعتراض مناظر کی عکس بندی کرائی جس پر بچن خاندان نے ناراضی کا اظہار کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اور ایشوریا رائے بچن نے نامور فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کے لیے قابل اعتراض مناظر کی عکس بندی کرائی جس پر بچن خاندان نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے اپنی بہو ایشوریا کو فلم سے یہ مناظر ہٹانے کا کہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق سابق حسینہ عالم ایشوریا کے کہنے پر کرن جوہر نے پہلے فلم سے مناظر ہٹانے سے انکار کردیا تھا تاہم امیتابھ بچن کی درخواست پرفلمساز نے مناظر کو فلم سے ہٹا دیا۔واضح رہے کہ کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل ‘‘ میں رنبیر کپور،فواد خان، ایشوریا رائے بچن اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کریں گے۔
ایشوریا رائے کی آنے والی نئی فلم، بچن خاندان آگ بگولہ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































