جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان اپنی پینٹنگز کے ساتھ کیا کرتے ہیں ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  جولائی  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان خان سلور اسکرین کی طرح کینوس پر بھی طوفان مچادیتا ہے ، ان کی انگلیوں سے بکھرے رنگ سب کو دنگ کردیتے ہیں ۔دبنگ خان ، دبنگ اداکاری کے ساتھ ساتھ دبنگ پینٹگز بھی بناتے ہیں، لاکھوں کروڑوں میں بکنے والے فن پاروں کی رقم فلاحی کاموں میں خرچ کردیتے ہیں۔باکس آفس پر کروڑوں کمانے والے رنگوں کا کھیل بھی خوب جانتے ہیں، بالی وڈ کے سلو بھائی سلور اسکرین پر آئیں تو چھا جائیں، کینوس پر انگلیاں چلائیں تو شاہکار بنائیں۔سلمان خان لاکھوں، کروڑوں میں بکنے والے فن پاروں کی رقم فلاحی کاموں میں خرچ کردیتے ہیں، بی ٹاؤن میں بھی سلو بھائی کی پینٹنگز کا خوب چرچا ہے اور وہ اکثر اپنے شاہکار، بالی وڈ کے دوستوں کو تحفے میں دیتے ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…