بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

60ایکڑ اراضی ،قندیل سے مالی مدد،قندیل بلوچ کاقاتل بھائی وسیم سب کچھ بول پڑا

datetime 17  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی)ذرائع کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتارمرکزی ملزم قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کے دوران تفتیش مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا ہے کہ جب سے قندیل کی ویڈیو اور ٹی وی چینلز پر تنازعات کا سلسلہ شروع ہوا، لوگوں نے اس کا جینا محال کر دیا تھا، لوگوں کے طعنے سن کر سوچ لیا تھا کہ قندیل کو قتل کر کے سعودی عرب بھاگ جاؤں گا جہاں پہلے ہی میرے 3 بھائی موجود ہیں ٗقندیل کو مارنے پر مجھے کوئی پشیمانی نہیں ٗملزم وسیم نے کہا کہ اس نے کبھی بھی قندیل سے مالی مدد حاصل نہیں کی ٗ وہ صرف والدین کی اعانت کرتی تھی، ان کے والد کی کچھ عرصہ قبل 60 ایکڑ زرعی زمین تھی جو بکتے بکتے اب ایک ایکڑ رہ گئی ٗ



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…