جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حمزہ علی عباسی اور بلال لاشاری کی دوہزاز فٹ بلند پرواز

datetime 4  مئی‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارنے بلال لاشاری کے ساتھ انتہائی ہلکے طیارے پر دوہزار فٹ بلند پرواز کر کے اپنی مہارت کو ثابت کردکھایا-تفصیلات کے مطابق نامور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور بلال لاشاری بہت اچھے دوست ہیں اور اس بات کا اندازہ دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کراندازہ لگایا جاسکتا ہے، چاہے وہ “وار” فلم میں ایک ساتھ کام ہو یا عمران خان کا دھرنا دونوں ایک ساتھ نظر آتے ہیں-حمزہ علی عباسی کے فیس بک اکاو¿نٹ سے شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس قدر مہارت کے ساتھ نامور اداکار انتہائی ہلکے طیارے پر دو ہزار فٹ بلندی پر پرواز کر رہے ہیں-پاکستانی اداکار کے فیس بک اکاو¿نٹ سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس مہارت کے ساتھ وہ طیارے کو ا±ڑارہے ہیں اور ساتھ میں بیٹھے بلال لاشاری گھبرائے ہوئے نظر آرہے ہیں-



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…