اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں پا بندی کا سامنا کر نے والی پا کستانی فلم مالک کےپر ڈیو سر عا شر عظیم نے خو د عدالت جا نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مقا می میڈیا سے با ت کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا فلم سے پا بندی ہٹا نے کیلئے قا نو نی راستہ اختیا ر کیا جا ئے گا ۔ عا شر عظیم کا کہنا ہے کہ فلم ملک کی حقیقی صو رتحال کی عکا س ہے اس لیے پا بندی لگا ئی گئی اگر نا چ گا نا ہو تا تو شاید چل جا تی ۔ یا د رہے اس سے قبل لا ہور اور سندھ ہا ئی کورٹ میں قا نو نی ما ہرین کی جا نب سے دائردر خواستیں زیر سما عت ہیں ۔