اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ٹائی ٹینک کے ہیرو کی جان بچائی جا سکتی تھی،کیٹ ونسلیٹ کااعتراف

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)کیٹ ونسلیٹ نے ایسی بات کا اعتراف کرلیا ہے جو بہت عرصے سے انکی فلم ٹائی ٹینک دیکھنے والوں کے ذہنوں میں کلبلا رہی تھی۔یعنی لیونارڈو ڈی کیپریو ٹائی ٹینک کے اس دروازے میں سما سکتے تھے اور انکی جان بچائی جا سکتی تھی۔ یہ وہ بات ہے جو 1997 میں اس آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کے ریلیز ہونے کے بعد سے اس کے نقادوں کے ذہنوں کو پریشان کر تی رہی ہے۔اس ہفتے جمی کمیل کو انٹرویو دیتے ہوئے برطانوی اداکارہ نے اعتراف کیا کہ فلوٹنگ ڈور میں دو آدمیوں کی گنجائش تھی جس پر کمیل نے کہا پھر بھی آپ نے اپنے ہیرو کو فریز ہو کر مرجانے دیا۔ کیٹ ونسلیٹ نے جواب میں کہا ہاں مجھے معلوم ہے۔ میں اعتراف کرتی ہوں کہ لیونارڈو بھی اس دروازے میں فٹ آسکتے تھے مگر اسکا صحیح جواب رائٹر اور ڈائریکٹر ہی دے سکتے ہیں



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…