منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ایک خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران خود کشی کر لی

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں 42سال قبل ایک خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران خود کشی کر لی تھی جس پر بننے والی ایک فلم رواں برس ریلیز کی جائے گی ۔ لائیو پروگرام میں خود کو گولی مارنے والی 30سالہ اینکر کرسٹن امریکی چینل 40میں کام کرتی تھیں۔ لواحقین کے مطابق ایک روز کرسٹن نے پروگرام کے آغاز میں کہا کہ ہم آپ کو سب سے پہلے اپ ڈیٹ کرتے ہیں اور اب ناظرین اقدام خودکشی کا عمل براہ راست دیکھیں گے۔ اپنے الفاظ مکمل کرنے کے بعد خاتون اینکر نے پستول کو اپنی کن پٹی پر رکھا اور گولی چلا دی۔ کرسٹن کی والدہ نے بتایا کہ اس کے دماغ میں خودکشی کے خیالات آتے تھے وہ شادی کے معاملے میں پریشان تھی کرسٹن کا خیال تھا کہ اکیلی رہ جائے گی ۔ بزرگ ماں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹروں نے اسے مشورہ دیا تھا کہ اگر 3سال میں ماں نہ بن سکی تو عمر بھر نہیں بن سکے گی ۔ ان تمام باتوں نے خاتون اینکر کا ذہنی دبائو بہت بڑھ گیا تھا اور اس حساس تنہائی نے اندرونی طور پر تباہ کر دیا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…