اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارہ اڈلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلیوں میں اپنے گانے بجانے سے منع کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)معروف برطانوی گلوکارہ اڈلی کے دنیا بھر موجود دیگر پرستاروں کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ بھی انکی موسیقی کے بہت بڑے مداح ہیں۔سابق رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان اور حالیہ امریکی صدر کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ آجکل اپنی الیکشن مہمات کے دوران گلوکارہ کے گانے چلاتے ہیں۔تاہم ہیلو سنگر کی جانب سے صدراتی امیدوار کو سختی سے اپنے گانے الیکن مہم میں بجانے سے منع کیا گیا ہے۔اڈلی کے ترجمان نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گلوکارہ نے کسی بھی سیاسی رہنما کو اپنی سیاسی مہمات کیلئے نہ کبھی ماضی میں اپنی موسیقی استعمال کرنے کی اجازت دی اور نہ ہی اب دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔پس اسی بنا پر وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خبر دار کرنا چاہتی ہیں کہ آئندہ وہ اپنی الیکشن مہم میں انکے گانے ہر گز نہ بجائیں ورنہ نتائج کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…