منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے دبنگ بیان دیکر مخالفین کے منہ بند کردئیے

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں بڑھتی عدم برداشت پراپنی دو ٹوک رائے دینے کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اب اپنی حب الوطنی سے متعلق بھی دبنگ بیان دے کرمخالفین کے منہ بند کردیے۔بالی وڈ کے کنگ خان دل والے تو ہیں ہی لیکن اپنے بیان سے مخالفین کو سیدھا کرنا بھی خوب جانتے ہیں،ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بولے کہ انہیں اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لئے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی سادھوی پراچی نے کچھ دن پہلے شاہ رخ خان پر پاکستانی ایجنٹ ہونے کاالزام لگایا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…