اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے ہان ننھی پری کی ولادت ہوئی ہے،انہوں نے اوران کےشوہر یش راج فلمز کے مالک ادیتیہ چوپڑا نے بیٹی کا نام Adira رکھا ہے۔ممبئیِ میں یش راج فلمز کی جانب سے جاری ایک بیان میں رانی مکھرجی نے اپنے تمام مداحوں اور خیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج انہیں قدرت نے ایک قیمتی تحفے سے نوازا ہے۔سوشل میڈیا پر بچی کی پیدائش کی سب سے پہلے خبر بچی کے چچا ادھے چوپڑا نے دی تھی،ہدایت کار کرن جوہر نے بھی رانی مکھرجی کو مبارک باد دی،اسپتال ذرائع کے مطابق رانی اور ان کی بیٹی خیریت سے ہیں۔
مشہور بھارتی اداکارہ کے ہاں ننھی پری کی ولادت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































