منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ریکھا جی میرے اسٹائل کی آئیکون ہیں‘سوناکشی سنہا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک )دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ سینئر اداکارہ ریکھا جی ان کی اسٹائل کی آئیکون ہیں۔مشہور ڈیزائنر جے جے والیا کی کولیکشن متعارف کروانے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی نے کہا ” اسٹائل کا مطلب ہے کہ جو کچھ آپ کے اندر ہے وہ دکھائی دے اور یہ ہر وقت فیشن سے نہیں کیا جاسکتا۔ کچھ لوگ اس پر بات کرتے ہیں تو کچھ لوگوں پر بات کی جاتی ہے اور ان ہی میں سے ایک ریکھا جی ہیں جو کچھ بھی پہن لیں وہ ان کی شخصیت کو نمایاں کر دیتا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…