منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جب شاہ رخ خان نے شعیب اخترکوبوسہ دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روا ں ہفتے کے شروع میں پاکستانی کے سابق کرکٹرشعیب اخترکی ایک تصویربھارتی اداکارسلمان خان کے ساتھ دیکھی گئی اوراب سابق کرکٹرنے اپنے ٹوئیٹراکاﺅنٹ پرایک اورویڈیووائرل کی ہے جس میں راولپنڈی ایکسپریس کو کنگ خان شاہ رخ ان کوبوسہ دے رہے ہیں ۔دراصل انہوں نے یہ ویڈیواس لئے وائرل کی کہ ان کے مداحوں کوان کے نئے ٹوئیٹراکاوئنٹ کاپتہ چل سکے اوراس کے لئے انہوں نے ایک ورلڈسٹارکاسہارالیا۔اس ویڈیومیں کوئی بھی شخص دیکھ سکتاہے کہ شعیب اختر نے شاہ رخ خان کو ٹویٹر پر رابطے میں رہنے کا بھی کہا. شعیب اخترنے ویڈیو کے آخر میں شاہ رخ خان کو ان کی سب سے مشہور چیز کرنے کا کہا جس پر شاہ رخ خان نے شعیب اختر کو بوسہ دیا.



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…