اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عامر خان کیخلاف بڑا اقدام ہوگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیو زڈیسک)بھارتی انتہا پسندوں نے طالب علموں کو بھی اپنے رنگ میں رنگ لیا ،اداکارعامر خان سے نفرت کا اظہارکیلئے انہوں نے ویب سائٹ بناڈالی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان سے اظہار نفرت کیلئے طالب علموں نے ویب سائٹ بنالی ہے جس پر مسٹر پرفیکٹشنٹ کی تصویر کو تھپڑ مارا جاسکتا ہے۔عامر خان کی جانب سے بھارت بڑھتے عدم برداشت کے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا تھا ،جس پر حکومتی جماعت بی جے پی اور انتہا پسند ہندو جماعت شیو سینا ان کیخلاف کھڑی ہوگئی تھیں۔شیو سینا کے رہنما نے چند روز قبل عامر خان کو تھپڑ مارنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے،اسی تناظر میں طلبہ نے ویب سائٹ بنائی تاکہ عامر خان کیخلاف موجود غصے کا اظہار کیا جاسکے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…