لاہور (نیوز ڈیسک)معروف ہدایتکارہ سنگیتا رضوی نے پاکستانی فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارتی فلموں میں کام کرنے کی بجائے اپنے ملک میں کام کریں۔ ان کی فلمیں بھی ہٹ ہوں گی اور عزت بھی ملے گی۔لاہور کے ایورنیو اسٹوڈیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہدایتکارہ سنگیتا رضوی نے کہا کہ راج کپور اور مہیش بھٹ نے انہیں بارہا بھارت آ کر کام کرنے کی دعوت دی لیکن انہوں نے معذرت کر لی۔ انہوں نے بھارتی فلموں میں جا کر کام کرنے والے اداکاروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت میں برا سلوک ہوتا ہے تو وہاں جا کر کام کرنے کی بجائے پاکستانی فلموں میں کام کریں۔انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی نئی فلم ۔۔تم ہی تو ہو۔۔ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم انڈسٹری کے موجودہ دور میں یہ ان کی پہلی فلم ہے۔ جس میں انہوں نے نوجوان اداکاروں کو کاسٹ کیا ہے۔
پاکستانی فنکاربھارتی فلموں کی بجائے اپنے ملک میں کام کریں، ہدایتکارہ سنگیتا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































