اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

انتہا پسند بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ کا عامر خان کو کھلا خط

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )انتہا پسند بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ کا عامر خان کو کھلا خط لکھ دیا۔ابھیجیت نے عامر خان کو مشورہ دیا کہ بھارت میں محفوظ نہیں تو سعودی عرب چلے جائیں۔ بیگم کرن رواو¿ سعودی عرب محفوظ رہیں گی۔ ابھیجیت نے لکھا کہ ہندوو¿ں کے پیسے سے ہی عامر خان سپر اسٹار بنے ہیں۔ ابھیجیت نے یہ بھی لکھا کہ بھارت کی محبت میں یوسف خان دلیپ کمار جبکہ مہاجبین بانو مینا کماری بنی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…