منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلمان کی ”پریم رتن دھن پایو“نے عامر کی”تھری ایڈیٹس“کو مات دیدی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کی ،فلم ”پریم رتن دھن پایو“ نے ”تھری ایڈیٹس“ کو مات دے دی،کمائی میں عامر خان کی فلم سے آگے نکل گئی۔سلمان خان کی فیملی ڈراما پر یم رتن دھن پایو نے بھارت میں اب تک 2 سو 3کروڑروپے سے زیادہ کما کر عامر خان کی تھری ایڈیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔تھری ایڈیٹس نے بھارت میں 2 سو 2 کروڑکا بزنس کیا تھا،جسے پریم بھیا کی پاورنے مات دے دی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…