منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فلموں کی یلغار نے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کر دیا‘اداکارہ سنگیتا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) ہدایت کارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ چند برسوں میں بھارتی فلموں کی یلغار نے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کر دیا ہے۔سنگیتا کا کہنا تھا کہ حکومت کو بھی بھارتی فلموں کی نمائش کے خلاف دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے بعض مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے۔پاکستان میں ایک مخصوص لابی نے بھارتی فلموں اور ڈراموں کو سپورٹ کر کے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کر دیا ہے۔ اگر ہم نے انڈسٹری کو بچانا ہے تو بھارتی فلموں کی نمائش کو بند کروانا ہو گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…