منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)کھٹی میٹھی انگریزی بولنے والی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا ، ملتان کے پروڈیوسر کے ساتھ بھی ہاتھ کرگئیں ، پورا معاوضہ لینے کے باوجود سٹیج ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر لاہور پہنچ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق فلمسٹار میرا کے سکینڈل ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ، کھٹی میٹھی انگریزی اور مصالحے دار خبروں کے ساتھ میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں ۔ سکینڈل کوئین کا اب ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا ۔ اداکارہ میرا نے ملتان کے مقامی تھیٹر کے ساتھ 8شوز کی پرفارمنس کا معاہدہ کیا اور 7لاکھ روپے معاوضہ بھی لے لیا تاہم 6شوز کرنے کے بعد ہی میرا نے پروڈیوسر کو بتائے بغیر لاہور کی راہ لی جس پر سٹیج ڈرامے کے پروڈیوسر زوار بلوچ ناراض ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ معاہدے کے مطابق مکمل رقم ادا کی ۔ ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر جانے کے باعث انہیں شدید مالی نقصان کا سامنا ہوا ہے ۔ میرا کے مبینہ طور پر جھانسا دینے پر پروڈیوسر نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…