اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار عرفان خان اور کنگنا راناوت کا بیگم اختر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ایک ساتھ کام کرنے کا امکان ۔بھارتی اخبار کے مطابق بیگم اختر کی زندگی پر ”اے محبت“ کے نام سے بنائی جانیوالی فلم میں مرکزی کردار کے لیے عرفان خان کو کاسٹ کرلیا گیا ہے جبکہ ہیروئن کے کردار کے لیے کنگنا رناوت کا نام لیا جارہا ہے تاہم ابھی تک اس کی حتمی طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔فلم کے ہدایت کار کیتن مہتا کا کہنا ہے کہ انھوں نے کنگنا سے اس فلم میں بیگم اختر کاکردار کرنے کی درخواست کی ہے ۔ واضح رہے کہ بیگم اختر کی وجہ شہرت غزل اور ٹھمری گانے ہیں جنھیں پدما بھوشن کا اعزاز بھی مل چکا ہے، یہ فلم بیگم اختر کی طالبہ ریتا گنگولی کی مدد سے بنائی جارہی ہے جو ان کے بہت قریب تھیں اور انھیں ’امی‘ کہتی تھیں۔فلم کی موسیقی اے آر رحمان ترتیب دیں گے۔
عرفان خان اور کنگنا کا ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































