منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

آصف مہدی کی طبیعت خراب اسپتال منتقل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور گائیک اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کے فرزند کوگذشتہ روز اچانک طبعیت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیاگیا۔آصف مہدی کی اہلیہ روبی آصف کے مطابق ان کے دونوں گردے ناکارہ ہوچکے ہیں جس وجہ سے کڈنی سینٹر میں زیر علاج ہیں ۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل محکمہ ثقافت نے آصف مہدی کے علاج کیلئے دولاکھ روپے دیئے تھے ۔ ان کے والد مہدی حسن پاکستان کے عظیم سرمایا تھے جنہوں نے غزل گائیکی کے میدان میں پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…