منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم”رنگون“ کےلئے سخت ٹریننگ شروع کردی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بالی ووڈ میں کوئین کے نام سے مشہور ادکارہ کنگنا رناوت نے فلم کے کردار میں ڈھلنے کے لیے سخت ٹریننگ شروع کردی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلم”کٹی بٹی“ کی ناکامی پر کافی پریشان ہیں جس کے بعد انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے کردار میں ڈھل جانے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے فلمساز وشال بھردواج کی فلم ”رنگون“ میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے سخت تربیت شروع کردی ہے جب کہ وہ گھڑ سواری کی تربیت بھی حاصل کررہی ہیں جس کے لیے انہیں صبح سویرے نیند سے بیدارہونا پڑتا ہے۔واضح رہے کہ فلم ”کٹی بٹی“ میں اداکارہ کنگنا رناوت اورعمران خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا لیکن باکس آفس پر فلم بزنس کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی تھی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…