اسلام آباد(نیوزڈیسک )سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے نے بالی وڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے کے بعداب فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے اپنی ہی آنے والی فلم جذبہ کی پروڈیوسر ہیں۔ ایکشن اور سسپنس سے بھر پوراس فلم کوپروڈیوس کر نے کے ساتھ ساتھ ایشوریا اس میں مر کزی کر دار بھی ادا کر رہی ہیں ۔ایشوریا رائے کے علاوہ عرفان خان اور شبانہ اعظمی اس فلم کے قابل ذکر اداکار ہیں۔ یہ فلم9 اکتوبر کونمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔
ایشوریا رائے بچن کا فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































