منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

میں ایک بار پھر سیلویسٹر اسٹالون کےساتھ کام کرنا چاہتا ہوں،اکشے کمار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |
???????????????????????????????????

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے ایک بار پھر ہالی وڈ کے نامور اداکار سیلویسٹر اسٹالون کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو سیلویسٹر اسٹالون 2009 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم”کمبخت عشق“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو چکے ہیں تاہم اکشے کمار نے ایک بار پھر سیلویسٹر اسٹالون کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔اکشے کمار کا کہنا تھا کہ سیلویسٹر اسٹالون کے ساتھ کام کرنا بہترین تجربہ تھا اور یہ میری خوش قسمتی ہوگی کہ میں انکے ساتھ دوبارہ کام کر سکوں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…