لاہور (نیوزڈیسک) عفت عمر ایان علی پر برس پڑی،سنگین الزامات عائد، سینئر اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی نے میرے پروفیشن کو بدنام کیا ، کبھی معاف نہیں کروں گی ، ایان علی کے ساتھ جو ہونا چاہیے تھا ایسا کچھ نہیں بھی ہوا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا المیہ ہے کہ ہم رشوت خوروں اور بدنام لوگوں کو اپنے گھروں میں دعوتوں پر بلاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ایان علی جب ضمانت پر رہائی ہوئی تو لوگوں نے خوشیاں منائیں اور سوشل میڈیا پر اس کی تصویریں اس طرح اپ لوڈ کیں جس طرح وہ بڑی مقبول شخصیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر ایان علی کو کبھی معاف نہیں کر سکتی کیونکہ اس نے میرے پروفیشن کو بدنام کیا ہے ۔
ٹاپ ماڈل عفت عمر ایان علی پر برس پڑی،سنگین الزامات عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
تھینک گاڈ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
کوکین سپلائرز،پنکی، تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات



















































