راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی عدالت میں پیشی۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان رخصت پر ہیں اس وجہ سے ماڈل ایان علی کو بینکنگ کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی اس وقت ضمانت میں ہیں اور ان کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر پانچ لاکھ ڈالرز دبئی سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ آج ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
ماڈل ایان علی کی عدالت میں پیشی ، فرد جرم عائد ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
عالمی توانائی بحران شدید، ایران نے آبنائے ہرمز پر ”ٹول بوتھ “ نظام متعارف کروا دیا
-
فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف



















































