اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے مس امریکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مس امریکا کا مقابلہ جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے جیت لیا۔ سابق مس امریکا کیرا کزنٹویس نے بیٹے سنٹرل کو مقابلے کا تاج پہنایا تو اس موقع پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور نو منتخب مس امریکا کی آنکھوں میں خوشی سے آنکھوں آ گئے۔مس امریکا کے مقابلے میں امریکا کی تمام 50 ریاستوں سے حسیناو¿ں نے شرکت کی۔ نو منتخب مس امریکا کو 50 ہزار ڈالر انعامی رقم بطور اسکالر شپ دی گئی جب کہ دوسرے نمبر پر آنے والی مسی سپی کی ہنا رابرٹس کو 25 ہزار ڈالر انعام سے نوازا گیا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…