ویب سائیٹ ٹوئیٹرپر پر مہاراشٹر حکومت کے اس فیصلے پر کہا کہ ”ہمارا ملک تیسری دنیا کے ممالک میں شامل رہنا چاہتا ہے کیونکہ یہاں کچھ تنگ نظر لوگ بھی پائے جاتے ہیں۔“ اداکارہ نے مہاراشٹر حکومت کی اس تنگ نظری کو ”خواتین سے بیزاری“ سے تعبیر کیا۔ٹوئیٹر پر اگرچہ کچھ صارفین نے اداکارہ کے اس خیال سے اتفاق نہیں کیاکہ گوشت پر پابندی اور خواتین بیزاری قدرمشترک ہیں۔ تاہم سونم کپور نے اپنے موقف کا دفاع کیا اور کہا کہ ”میں نے پہلے جو کچھ کہا وہ بھارت کی عمومی ذہنیت کا ایک جائزہ تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں