پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ نے کترینہ کے ”پر“کاٹ لئے

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ باربی ڈول کترینہ کیف کی جگہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بالی ووڈ کی فلم ”انگلش ونگلش“ کی ڈائریکٹر گوری شندے ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ مل کر نئی فلم بنائیں گی جبکہ انہوں نے فلم میں مرکزی کردار کے لیے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا انتخاب کیا تاہم اب ان کی جگہ فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فلم اسکرپٹ کے معیار پر پورا اترتی ہیں جس کے باعث انہیں فلم میں کاسٹ کیا گیا جبکہ فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ 3 نئے اداکار جلوہ گر ہوں گے ۔واضح رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی آنے والی فلم”کپور اینڈ سنز“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…