پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم”بیسٹس آف نو نیشن“کا نیا ٹریلر منظر عام پرآگیا

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) ہولناک جنگی مناظر پر مبنی فلم بیسٹس آف نو نیشن کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا، فلم آئندہ ماہ سینما گھروں میں ایکشن کے رنگ جمائے گی،ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم بیسٹس آف نو نیشن کا نیا ٹریلر تہلکہ مچانے آ گیا، فلم میں جنگ کے ہولناک مناظر کی عکاسی کی گئی ہے،فلم بیسٹس آف نو نیشن کی کہانی اسی نام سے لکھے گئے ناول سے ماخوذ ہے، فلم ایک ایسے افریقی نوجوان کی کہانی پر مبنی ہے، جس کے باپ کو جنگجو قتل کر دیتے ہیں،اگو نامی لڑکا باپ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے جنگجوﺅں کے گروہ میں شامل ہو جاتا ہے، فلم کی کاسٹ میں ادریس ایلبا،ایما ایبریز،گریس نارٹے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں، کاری کیری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم بیسٹس آف نو نیشن آئندہ ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…