پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بچپن میں ڈراونی فلمیں بہت پسند تھیں ، ہما قریشی

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں ہالی ووڈ کی فلمیں ری میک کرنے کا رواج نیا نہیں ہے۔ اب 2013 میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ کی ڈراو¿نی فلم’ ’اوکیولس“ کا ری میک بنایا جا رہا ہے۔بالی وڈ فلم ”گینگز آف واسے پور“ سے شہرت حاصل کرنے والی ہما قریشی اس فلم میں مرکزی کرداد ادا کر رہی ہیں۔جنوبی لندن میں فلم کی شوٹنگ کے لیے ایک سیٹ لگایا گیا ہے جہاں اداکارہ ہما قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بچپن میں مجھے ڈراﺅنی فلمیں بہت پسند تھیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…