ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ کسی بھی فلم میں صرف کہانی پسند آنے پر ہی کام کرونگی ۔ کرینہ کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ مجھے جب تک سکرپٹ پسند نہیں آتا میں فلم میں اداکاری نہیں کرتی اور مستقبل میں بھی ایسا ہی کرونگی چاہے میرے پاس کوئی بھی فلم نہ رہے ۔واضح رہے کہ بالی ووڈاداکارہ کرینہ نے اپنے کیریئر میں کئی ایسی فلموں میں کام کرنے سے انکار کیا جو ریلیز کے بعد باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئیں۔حال ہی میں انہوں نے راج کمار گپتا کی فلم ‘‘سیکشن 84’’ میں اداکاری سے معذرت کی۔کرینہ کے پرستاروں نے اداکارہ کو ایک خط کے ذریعے متعدد فلموں سے انکار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے –
کہانی پسند آنے پر ہی فلم میں کام کروں گی,کرینہ کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































