پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا شرما کی اپنے مداحوں کو سماجی رابطے کی سائٹ پر بلاک کرنے کی دھمکی

datetime 27  جولائی  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی وو ڈ کی خوبرو اداکارہ نے ٹویٹر پر غیر مناسب ٹویٹس بھیجنے والے مداحوں کو بلاک کرنے کی دھمکی دے دی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو ہی استعمال کرتی ہیں۔اداکارہ نازیبا ٹویٹس کرنے والے افراد کو بارہا خبردار کر چکی ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ انھوں نے ایسے افراد سے نمٹنے کے لیئے انھیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…