اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ڈیمی مور کے گھر سے نوجوان کی لاش برآمد

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ ڈیمی مور کے گھر میں واقع سوئمنگ پول سے نامعلوم مرد کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق نوجوان کی عمر21 سال کے لگ بھگ ہے اور یہ لاش اتوار کی صبح ملی ہے۔ لاش کی برآمدگی کے وقت اداکارہ ڈیمی مور اور ان کے اہل خانہ گھر پر نہیں تھے نیز مذکورہ شخص ان کے گھر کا فرد بھی نہیں ہے۔ اندازہ ہے کہ یہ نوجوان ڈیمی مور کے عملے میں شامل تھا تاہم وہ ڈیمی کی عدم موجودگی میں وہاں کیا کررہا تھا اور وہ کن حالات میں موت کا شکار ہوا، یہ جاننے کیلئے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔مشہور ویب سائٹ ٹی ایم زیڈ کے مطابق ڈیمی مور کے مکان پر اس وقت پارٹی ہو رہی تھی اور اندازہ ہے کہ یہ شخص شراب کے نشے میں دھت ہوکے سوئمنگ پول میں گرا تاہم اسے تیرنا نہیں آتا تھا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…