پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں ،ساتھی اداکار ہیں، اجے دیوگن

datetime 17  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں دونوں اداکاروں نے یورپی ملک بلغاریہ میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں میں اختلافات کے خاتمے کی خبریں میڈیا کی زینت بنی تھی، تاہم اجے دیوگن نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں۔ شاہ رخ خان کےساتھ ملاقات بھی ساتھی اداکار کی حیثیت سے تھی۔ اجے دیوگن نے کہا کہ فلموں کی ریلیز سے متعلق ان کی اور شاہ رخ خان کی کوئی جنگ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…