اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نمبر ون بیٹا نہیں بن سکا“ اداکارہ سلمان خان

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)سلمان خان کی آنے والی نئی فلم بجرنگ بھائی جان عید سے قبل 17 جولائی کو دنیا بھر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کو اس بات کا افسوس ہے کہ وہ فلموں میں تو سپر سٹار بن گئے لیکن نمبر ون بیٹے نہیں بن پائے۔اپنی ہوم پروڈکشن کی پہلی فلم ’بجرنگ بھائی جان‘ کی پروموشن کے موقع پر دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان نے کچھ ایسی باتیں کہیں جو پہلے کبھی نہیں کہی تھیں۔سلمان خان عدالت میں چل رہے ممبئی کے ’ہٹ اینڈ رن‘ کیس اور راجستھان میں غیر قانونی شکار کے مقدمات کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ’میں ایک اچھا بیٹا بننے کی پوری کوشش میں لگا ہوا ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری وجہ سے میرے خاندان والوں کو بہت تکلیف اور تشویشات لاحق ہیں۔ اس کی وجہ میرے مقدمات ہیں جس کی وجہ سے میرے ماں باپ بھی وقت سے پہلے بوڑھے ہو چکے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…