پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں اور شاہ رخ اچھے دوست نہیں‘ اجے دیوگن

datetime 15  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ وہ اور اداکار شاہ رخ خان ایک دوسرے کے اچھے دوست نہیں بلکہ صرف کام کی حد تک ساتھ ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حال ہی میں وہ اور شاہ رخ بلغاریہ میں ملے تھے جس کی تصویر سوشل میڈیاپرپھیلا دی گئی۔اجے کا کہنا تھا کہ وہ اور شاہ رخ ایک دوسرے کے اچھے دوست نہیں کیوں کہ وہ دونوں بہت کم ہی ملتے ہیں اور کام کے حوالے سے ہی ملاقات کرتے ہیں۔اجے کا مزید کہنا تھا کہ وہ اور شاہ رخ بلغاریہ میں بھی اس وقت ملے جب شاہ رخ اپنی فلم ’دل والے‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔یاد رہے کہ دونوں اداکاروں کے درمیان ان کی 2012 میں ریلیز ہوئی فلموں ’سن آف سردار‘ اور ’جب تک ہے جان‘ کی وجہ سے جنگ ہوئی تھی۔ اس دوران شاہ رخ کی فلم باکس آفس پر کامیاب ہوئی تھی جبکہ اجے کی فلم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…