پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ادکارہ سنی لیون نے کرینہ کی فلم کے گانے کی تعریف کردی

datetime 13  جولائی  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) کرینہ کپور کی عنقریب آنے والی فلم” برادرز “کے گانے ’میرا نام مارے‘کا نہ صرف شائقین سے پذیرائی مل رہی ہے بلکہ انڈسٹری کے اندر بھی سراہا جارہاہے۔اور اب تو بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سنی لیون نے بھی اس گانے میں کرینہ کی تعریف کردی ہے۔ سنی لیون نے برادرز کے پروڈیوسر کرن جوہر کے ایک ٹویٹ کہ جواب میں لکھا کہ ”کرینہ خوبصورت لگ رہی ہیں“۔سنی کی تعریف پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کرن جوہر نے انہیں جواب میں شکریہ کہتے ہویے کہا کہ وہ ان کے جذبات کرینہ تک پہنچائے گے، اور ساتھ ہی اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ گانے کی ریلیز پر سنی لیون انہیں اپنے تاثرات سے آگاہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…