ممبئی(نیوز ڈیسک) امریکی اداکارہ وڈانسر لورین گوٹلیب جن کی حال ہی میں دو فلمیں ”ویلکم ٹوکراچی “اور” اے بی سی ڈی “ سینما گھروں کی زینت بنائی گئی ہے نے پنجابی فلم ” امبرسریا“ میں سائن کرلی ہے وہ فلم میں خاتون فوٹو گرافر کا کردار نبھائیں گی۔رمیش ترانی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی اس فلم کی شوٹنگ اگلے برس مارچ میں بھارتی پنجاب میں شروع ہوگی۔ لورین گوٹلیب (Lauren Gottlieb ) نے فلم امبرسریا میں کام کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ڈانس رائلٹی شو ”جھلک دکھلا جا“ میں پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ میں تین فلمیں کرچکی ہیں جن میں سے دو فلمیں ”اے بی سی ڈی“ اور اس کے سیکویل ”اے بی سی ڈی 2 “ میں کام کرچکی ہوں اور یہ دونوں باکس آفس پر سپر ہٹ رہی ہیں اب ہندی کے بعد فلم ”امبرسریا“ سے پنجابی فلم انڈسٹری میں بھی قدم رکھ رہی ہوں۔
امریکی اداکارہ لورین گوٹلیب نے پنجابی فلم ”امبر سریا“ سائن کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل















































