پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سنی لیون پہلی بار اکشے کمار کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 30  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ”سنگھ از بلنگ“میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کا انڈسٹری کے کسی بھی بڑے اداکار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کاخواب شرمندہ تعبیر ہونے والا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون پہلی بار انڈسٹری کے بڑے اداکار اکشے کمار کے ساتھ نئی آنے والی فلم ” سنگ از بلنگ “ میں مختصر کردار اداکریں گے جب کہ فلم میں مرکزی کردار اداکارہ ایمی جیکسن اداکررہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے بھی فلم میں کاسٹ ہونے پر اپنے ٹوئٹرپیغام میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…