ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کی فلم ”جذبہ کا“ ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور سنجے گپتا کی پروڈکشن میں کام کررہی ہیں۔ سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ فلم جذبہ کا ٹریلر 15اگست کو بھارت کا یوم آزادی ہے پر جاری کیا جائے گا ۔فلم میں ایشوریا رائے کے ساتھ عرفان خان، اتل کلکرنی، جیکی شروف، چندن رائے اور شبانہ اعظمی اہم کردار نبھارہے ہیں۔
ایشوریا رائے کی فلم ”جذبہ “ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































