بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

گلوکارہ ریشماں کی یاد میں روبی ریشماں نے والدہ کے گائے گیت سنائے

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)بر صغیر کی معروف ترین لوک گلوکارہ ریشماں کی یاد میں گوجرانوالہ آرٹس کونسل اور تنظیم بقائے ثقافت پاکستان کے زیر اہتمام ایک شامِ موسیقی کا اہتمام کیا گیا جس میں گلو کارہ ریشماں کی بیٹی روبی ریشماں نے اپنی والدہ کے گائے گیت گائے۔ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد حلیم خاں نے کہا کہ ریشماں نے اپنے فن کے ذریعے معاشرے میں محبت، امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے موسیقی کے ذریعے اپنے ملک کا نام روشن کیا اور پاستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…